جامعہ جعفریہ میں تبلیغی اجتماع اور تربیتی شارٹ کورس 2017

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے جامعہ جعفریہ جنڈ میں ضلع اٹک کے علماء و مبلغین کا شاندار تبلیغی اجتماع ہوا جس میں علماء کی تبلیغی کوششوں کو سراہا گیا اور آئندہ اس مشن کو بہتر بنانے کی تجاویز پیش کی گئیں۔ جامعہ میں آج نوجوانوں کے 21روزہ تعلیمی و تربیتی شارٹ کورس کا بھی … جامعہ جعفریہ میں تبلیغی اجتماع اور تربیتی شارٹ کورس 2017 پڑھنا جاری رکھیں